جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

لعل شہباز قلندر کے مزار کو دوبارہ زائرین کیلئےکھول دیا گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے بند لعل شہباز قلندر کے مزار کو دوبارہ زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

زائرین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کیے گئے ہیں۔

مزار کھلنے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد حاضری کے لیے پہنچ گئی۔

یاد رہے کہ 15 مارچ کوکوروناوائرس کےخدشےکے باعث تمام مزارات کو بند کر دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.