جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حب: کار کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔گوجرانوالہ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو...حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر…

فائزر، موڈرنا ویکسین سے دل میں سوجن کا خطرہ

فائزر اور موڈرنا کی ویکسین کے ساتھ کچھ افراد کو دل میں سوجن کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔ امریکا میں دواؤں کے ضابطہ کار ادارے ایف ڈی اے نے خبردار کر دیا، تاہم یہ رسک محدود ہے۔ امریکا میں تیس کروڑ ویکسین لگائی جا چکی ہیں جن میں سے صرف بارہ سو…

افغان صدر اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر چیئرمین مصالحتی کمیشن عبداللّٰہ عبداللّٰہ بھی ساتھ تھے۔ملاقات میں امریکی انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں افغان لیڈروں کی امریکی…

فوجی انخلا کے بعد 1 سال میں افغان حکومت گرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

امریکی انٹیلی جنس کی نئی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد چھ سے بارہ ماہ کے اندر افغان حکومت ختم ہوسکتی ہے۔ایک امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ حالات جس رُخ پر جارہے ہیں ان کے پیش نظر افغان حکومت…

کوئٹہ: حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات میں اہم پیشرفت

بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو دیگر وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کے اُس تھانے پہنچ گئے، جہاں اپوزیشن ارکان گرفتاری دینے کے موجود ہیں۔وزیر داخلہ بلوچستان نے اپوزیشن ارکان سے…

صوبائی تعصبات پر مبنی سیاست قومی سلامتی کےلیے خطرہ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے صوبائی تعصبات پر مبنی سیاست کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک لاقانونیت کی لپیٹ میں ہے، لاپتا افراد کی بازیابی میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔انہوں نے…

صوبائی کابینہ نے بھی بجٹ نہیں دیکھا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان کا انکشاف

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان کے بجٹ کے حوالے سے  انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی کابینہ نے بھی بجٹ نہیں دیکھا تھا۔ ہماری کابینہ نے 18 جون کو 3 بجے بجٹ دیکھا اور ساڑھے چار پانچ بجے ہم نے صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا۔سوال تو…

کراچی کے علاقے کورنگی میں 8 سالہ بچے کیخلاف لڑکی کے اغوا کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے 13 سالہ لڑکی کو اغواء کرنے کے کیس میں نامزد 8 سالہ بچے اور اس کے والدین کی ضمانت منظور کرلی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے 8 سالہ بچے شعیب کی 10 ہزار روپے میں عبوری ضمانت منظور…

پاکستان آنے والے کورونا نیگٹیو مسافروں پر قرنطینہ کی شرط ختم

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے  بین الاقوامی ہوائی سفر کے حوالے سے پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے پاکستان آنے والے کورونا نیگٹیو مسافروں کیلئے گھر پر قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیرون…

پالتو کتوں کا حملہ کیس: عدالت نے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

کراچی میں سینئر وکیل مرزا اختر پر پالتو کتوں کے حملے سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ملزم ہمایوں خان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی، عدالت نے پولیس کو ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں…

اب پی ٹی آئی کی حکومت کبھی نہیں آئے گی، وزیراعلیٰ سندھ کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سندھ میں اب تحریک انصاف کی حکومت کبھی نہیں آئے گی۔ ہالہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ سے ناانصافی کررہی ہے،صوبے کےعوام نے پی ٹی آئی کو مسترد…

ووٹ نہیں تو پھر روڈ فیصلہ کرے گا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر ووٹ فیصلہ نہیں کرے گا تو پھر روڈ فیصلہ کرے گا۔بہادر آباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایوانوں میں حجت تمام ہوچکی،…

ٹنڈو آدم کے قریب ٹینکر ٹرین کی زد میں آگیا

ٹنڈو آدم میں کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی زد میں کیمیکل ٹینکر آگیا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، کئی گھنٹے بعد بھی ٹرین کو اپنی منزل کی جانب روانہ نہیں کیا جاسکا۔ ٹنڈو آدم کے ریلوے اسٹیشن ماسٹر…

خورشید شاہ، علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کا اجراء

حکومت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسبلی خورشید شاہ اور اپوزیشن ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خورشید شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔اپوزیشن بنچوں کے دونوں…

بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف

بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر نرس کی شہری کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ممبئی اور کولکتا میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو جعلی ویکسین لگائے جانے کا…

برطانوی ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے

برطانوی ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہینکاک پر سماجی دوری کی خلاف ورزی کرنے پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ تھا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میٹ ہین کاک نے اپنا استعفیٰ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پیش کردیا ہے۔بورس…

گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے، علی محمد خان

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کا  کہنا ہے کہ گردشی قرضے 2308 ارب روپے کے ہیں، جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو گردشی قرضے 1608 ارب تھے، گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد…

کراچی میں پولیس مقابلہ، منشیات فروش ہلاک

کراچی کے علاقے  پی آئی بی کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروش ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم بختیار 21 سے زائد کیسوں میں مفرور تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم منشیات فروشی، ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمات میں…

شاہد خاقان کے پاس رشوت مانگنے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اُن کے پاس ایل این جی ٹرمینل لگانے کیلئے کسی وزیر کے خلاف رشوت مانگنے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

دوڑنے کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور ہوتی ہے، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق رننگ (ورزش کے لیے دوڑنا) کے دوران موسیقی سننے سے ذہنی تھکاوٹ دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔رننگ کے دوران موسیقی سننے کے اثرات کا پتہ لگانے کے حوالے سے یہ پہلی باقاعدہ تحقیق ہے جس میں کہ ذہنی تھکاوٹ دور کرنے اور پرفارمنس…