بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف

بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر نرس کی شہری کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ممبئی اور کولکتا میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو جعلی ویکسین لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

مہاراشٹر میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز کی تصدیق ہوگئی، ممبئی میں شاپنگ مال اور سنیما بند کردیئے گئے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میٹ ہین کاک نے اپنا استعفیٰ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پیش کر دیا۔

11 ملکوں میں کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا پلس کے کیس بھی سامنے آگئے۔

دوسری جانب ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے مقامی طور پر تیارکردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.