بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغان صدر اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر چیئرمین مصالحتی کمیشن عبداللّٰہ عبداللّٰہ بھی ساتھ تھے۔

ملاقات میں امریکی انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں افغان لیڈروں کی امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن سے بھی ملاقات ہوئی۔

افغان صدر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی سے بھی ملے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.