لاہور :سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
لاہور میں عیدالاضحی سے پہلے مصالحہ جات اور سبزیوں کی قیمتی بڑھنے لگیں، ادرک 390 لہسن 180 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں ہفتہ قبل 20 روپے کلو ملنے والے ٹماٹر 45 میں فروخت ہورہے ہیں،جبکہ 25 سے 30 روپے کلو میں ملنے…