بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کیا جائے گا

آج خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کیا جائے گا۔

حرمین انتظامیہ کے مطابق ہر سال کی طرح غلاف کعبہ کے نیچے 2 میٹر چوڑا سفید کاٹن کا کپڑا لگایا جائے گا۔

انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر لگایا جاتا ہے۔

حرمین انتظامیہ کے مطابق 50 سے زائد ماہرین کی مخصوص ٹیم سفید کپڑا لگانے کا کام انجام دے گی۔

سفید کپڑا خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.