بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حب: کار کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔

گوجرانوالہ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو…

حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں…

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.