جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو ہوگی، ماہر فلکیات

سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، جس کے باعث یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو ہوگی۔سابق استاد و ماہر فلکیات قسیم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبد اللّٰہ المسند نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حج کا رکن اعظم وقوف…

جدہ میں ٹرک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے ٹکراگیا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں 2 افراد جان سے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔…

بورس جانسن کا کورونا سے جڑی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بورس جانسن نے کہا کہ ہمیں کوویڈ کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے اب…

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 9 اموات

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ بھر میں مزید 27 ہزار 334 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں 86.1 فیصد کو ویکسین کی ایک ڈوز…

اوکاڑہ: شہریوں نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی، زخمی حالت میں پولیس کے حوالے

اوکاڑہ کے علاقے بستی نورالہٰی میں کولڈ اسٹوریج سے رقم لوٹنے والے 2 ڈاکوؤں کی شہریوں نے پکڑ کر درگت بناڈالی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان دونوں ملزمان کو شہریوں نے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈاکو کولڈ اسٹوریج کے…

آرمی چیف سے ترک بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ترکی کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کی بری…

نلتر ویلی میں نلتر سترنگی جھیل کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے برفانی تودہ گرگیا

نلتر ویلی میں نلتر سترنگی جھیل کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے برفانی تودہ گرگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ برفانی تودے کے باعث نلتر نالے میں پانی کا بہاؤ رکنے سے جھیل بن گئی۔پولیس کے مطابق نلتر نالے سے ملحقہ کچے مکانات، جنگل اور چرا گاہ کا وسیع حصہ…

پنجاب: 4 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب نے 4 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ریاض کو ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا تعینات کردیا گیا۔ ڈی ایس پی ناصر نواز کی خدمات اسپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کردی…

افغان صورتِ حال میں بھارت لوزر اور امریکا کنفیوز ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان صورتِ حال میں بھارت لوزر اور امریکا کنفیوز ہے۔ پاکستان معاملے کے پُرامن حل کے لیے تاجکستان، ازبکستان اور ایران سے رابطے میں ہے۔گوادر میں مختلف منصوبوں کے سنگِ بنیاد اور افتتاح کی تقریب سے خطاب  کرتے…

جیالوں کو حکم دیا تو سب کا بندوبست کریں گے، ووٹ کی عزت والے کا بھی اور کٹھ پتلی کا بھی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر جیالوں کو حکم دیا تو ووٹ کی عزت والے کا بھی بندوبست کریں گے اور کٹھ پتلی کا بھی۔ آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا…

ٹیکسز کی شرح میں اضافہ، پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی

ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کردی گئی۔سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سی این جی 18 روپے فی لیٹر مہنگی کردی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھادیا ہے۔انٹر…

دنیا کا طویل القامت گھوڑا مر کرگیا، اہلِ خانہ غمزدہ

دنیا کا طویل القامت گھوڑا مرگیا، جس کی موت پر اس کے مالک و اہلِ خانہ غمزدہ ہیں۔ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک چھوٹے گاؤں پوئےنیٹ میں ایک خاندان نے گھوڑا پالا تھا۔ اس گھوڑے کا تعلق بیلجیئم سے تھا اور اہلِ خانہ نے اس کا نام "بگ جیک" رکھا…

نیب کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی سندھ روشن پروگرام کیس میں عبوری ضمانت اگست کے پہلے ہفتے تک منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر…

شام میں باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کردیا

شام میں باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کردیا، قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد شام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ 18 سالہ لڑکی محلے کے لڑکے کو پسند کرتی تھی۔عرب میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا…

صحافی و کالم نگار مسعود اشعر انتقال کرگئے

اردو کے ممتاز فکشن نگار، صحافی اور معروف کالم نگار مسعود اشعر انتقال کرگئے۔داماد حسان نے اردو کے نامور لکھاری کی 90 برس کی عمر میں انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔مسعود اشعر کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے بی بلاک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے تحفظ استحقاق بل میں ترامیم منظور کرلیں، نوٹیفکیشن جاری

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے تحفظ استحقاق بل میں ترامیم منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ بل میں 1972 کے اصل قانون میں ایک شیڈول کا اضافہ کیا گیا تھا۔اسپیکر پنجاب…

نثار کھوڑو پرچے تاخیر سے پہنچنے پر چیئرمین میٹرک بورڈ پر برہم

کراچی میں  میٹرک امتحانات کے پہلے دن ہونے والی  بے نظمی کا مشیر جامعات و تعلیمی بورڈز نثار کھوڑو  نے نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ پر برہمی کا اظہار کیا۔نثار کھوڑو نے کہا کہ  انتظامی غفلت کے ذمہ دار چیئرمین میٹرک بورڈ ہیں۔مشیر جامعات…

قصور: خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ میں 4 ملزمان گرفتار

آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ قصورمیں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ میں 4 ملزمان  کو  گرفتار کر چکے ہیں، ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کو تفتیش اپنی نگرانی میں کروانےکی ہدایت کی ہے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، جہاں انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 47 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں…

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 97 روپے ہوگئی

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد چینی کی ہول سیل قیمت فی کلو 97 روپے ہوگئی۔نائب صدر کراچی چیمبر شمس اسلام کا کہنا ہے کہ  چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے…