بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب: 4 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب نے 4 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیے۔

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ریاض کو ایس ڈی پی او بھلوال سرگودھا تعینات کردیا گیا۔ 

ڈی ایس پی ناصر نواز کی خدمات اسپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نواز کو ایس ڈی پی او سٹی سرگودھا تعینات کردیا گیا۔

اسی طرح ڈی ایس پی محمد جہانگیر کی خدمات پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کے حوالے کردی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.