بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جدہ میں ٹرک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے ٹکراگیا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں 2 افراد جان سے گئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.