بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹیکسز کی شرح میں اضافہ، پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی

ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کردی گئی۔

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سی این جی 18 روپے فی لیٹر مہنگی کردی گئی ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھادیا ہے۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 31 پیسے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے ہے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی 88 روپے سے بڑھ کر 106 روپے لیٹر ہوگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.