پی پی کو ایوانوں میں نہیں اب عدالتوں میں گھسیٹیں گے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ اس ایوان میں بیٹھے دو نمبر لوگ ایوان کی توہین کررہے ہیں، ان کی طرز حکمرانی سے سندھ تباہی کی طرف جارہا ہے، ان کو ایوانوں میں نہیں اب عدالتوں…