بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، دکان سے 35 لاکھ روپے کی مالیت کا سریا چوری

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم بلاک ایم میں 35 لاکھ روپے کی مالیت کا سریا چوری ہوگیا۔

دکاندار ظاہر اللہ کا کہنا ہے کہ دو روز قبل دکان سے رات کے وقت سریا چوری کیا گیا تھا، سریا دکان نے اندر باہر زنجیروں سے بندھا ہوا تھا۔

دکاندار کے مطابق ملزم رات ایک بجے دکان کے باہر ٹرک لائے پڑوسی سمجھے میرے ہی مزدور ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.