بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، جہاں انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 47 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 366 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہے۔

شیئرز بازار میں 49 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے۔ 

آج مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 316 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.