وزیراعظم عمران خان کے دورۂ ازبکستان کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم عمران خان کے دورۂ ازبکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پاک ازبک وزرائے اعظم نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی اور دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ازبک صدر کی…