جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم افراتفری مچانے والے وزراء سے خوش ہوتے ہیں، مولا بخش چانڈیو

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم افراتفری مچانے والے وزراء سے خوش ہوتے ہیں، کشمیریوں نے وفاقی وزیر کو جوتے دکھائے۔حیدرآباد میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے…

اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور بال غائب

فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری ہوگئی، اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ بہاولپور میں اسپتال چوک پر لگایا گیا تھا۔شہری کا کہنا ہے کہ مجسمہ لگانے کے کچھ دنوں بعد مجسمے سے بال چوری ہوئی، اب ہاکی غائب ہوگئی۔ …

ن لیگ ووٹوں کی خرید و فروخت سے باز رہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ پر ووٹ خریدنے کا الزام لگادیا۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں نقب لگانے سے باز رہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی…

عوام 31 جولائی تک ویکسین لگوالیں، بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت نے صوبے کی عوام سے کہا ہے کہ وہ 31 جولائی تک کورونا ویکسین لگوالیں۔ایک بیان میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہنوانی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام 31 جولائی تک کورونا ویکسین لگوالیں۔انہوں نے کہا کہ یکم اگست سے بغیر ویکسی نیشن…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دے دیا

انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ انگلینڈ کی جوز بٹلر، معین علی  اور لیام لیونگسٹن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 200 رنز بنائے۔ ہیڈنگلے میں کھیلے جارہے اس میچ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت…

رونالڈو نے اپنی نئی گاڑی کی تصویر شیئر کردی

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی نئی گاڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے…

ممتاز بھٹو کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق کی جائے گی، بیٹا امیر بخش بھٹو

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو نے کہا ہے کہ والدکی تدفین کل ان کےآبائی قبرستان میرپور بھٹو میں ہوگی۔امیربخش بھٹو نے کہا کہ والدکی وصیت کے مطابق ان کی نامزد جگہ پر تدفین کی جائے گی۔ممتاز بھٹو کے بیٹے امیر بخش…

سیاحتی مراکز کے لیے اسپیشل ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں، سارہ اسلم

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیلٹا وائرس اور عیدالاضحٰی سے متعلق ایس او پیز جاری کردیے ہیں، سیکریٹری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ سیاحتی مراکز کے لیے اسپیشل ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔سارہ اسلم نے کہا کہ صرف ویکسینیٹد افراد کو بین الصوبائی…

لوڈشیڈنگ کی وجہ وزیراعظم اور کابینہ ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ وزیراعظم اور کابینہ ہے۔اپوزیشن لیڈر نے حکمران جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے پس پردہ پی ٹی آئی کی لالچ اور بدترین…

برطانوی وزیراعظم اور چانسلر رشی سونک کا قرنطینہ اختیار کرنے فیصلہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک نے اب قرنطینہ اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پہلے برطانوی وزیراعظم نے وزیر صحت سے ملنے کے بعد تنہائی اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس کے بعد اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم بورس جانسن کے فیصلے…

ناصر شاہ کی ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ایس پی کو مل بیٹھنے کی دعوت

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے افغانستان کے حالات کے تناظر میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور پی ایس پی کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ افغانستان میں حالات خطرناک ہیں، ایم کیو…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان نے انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئٹی میچ کھیلا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ میچ میں قومی ٹیم نے ریکارڈ ٹوٹل بنا…

کراچی میں کورونا کا ڈيلٹا ویرینٹ زور پکڑنے لگا

کراچی میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم (ڈيلٹا ویرینٹ) زور پکڑنے لگی ہے۔ مثبت رپورٹ ہونے والے کیسز میں منتخب 90 نمونوں کا جائزہ لیا گیا، جس میں سے 83 مریضوں میں ڈيلٹا ویرینٹ پایا گیا۔ حکام نے عوام کو خبردار کیا کہ ڈیلٹا ویرینٹ کی وجہ سے…

وزیر خارجہ، و چینی سفیر کی داسو واقعے میں زخمی چینی شہریوں کی عیادت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد سے متعلق واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں، سفارت…

سیم پیج اب شیم پیج بن گیا ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سیم پیج اب شیم پیج بن گیا ہے۔دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کروڑوں خرچ کرکے عمران خان جلسی بھی نہ کرسکے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان باغ میں جلسہ نہ…

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے کڑپہ کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12  افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو…

پشاور: بوڑھی ماں کو گلی میں بےیار و مددگار چھوڑنے پر بیٹا گرفتار، پولیس

پشاور میں  بوڑھی ماں کو گلی میں بے یار و مدد گار چھوڑنے پر اس کے  بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  تھانہ پہاڑی پورہ میں تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔کامران بنگش نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے واقعہ…

افغان سفیر نے اپنی بیٹی کی اصل تصویر شیئر کردی

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے اپنی بیٹی کی اصل تصویر شیئر کردی۔افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل اپنی بیٹی کی غلط تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ان کی اصل تصویر سامنے لانے پر مجبور ہوگئے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر…

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کے نئے سرکاری ریٹ ماننے سے انکار

شوگر ملز ایسوسی ایشن  نے چینی کے نئے سرکاری ایکس ملز ریٹ 70 روپے فی کلو ماننے سے انکار کردیا، ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ درست نہیں ہے، چینی اس نرخ پر سیل نہیں کریں گے۔ اسکندر خان نے کہا کہ اس وقت ایکس ملز…

عمران صاحب خود کو ہر قانون اور ضابطے سے بالاتر سمجھتے ہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران صاحب خود کو ہر قانون اور ضابطے سے بالاتر سمجھتے ہیں، خود مختار اداروں، الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں کو عمران صاحب خاطر میں نہیں لاتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے…