جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: کورونا وائرس نے 1 اور ڈاکٹر کی جان لے لی

کراچی میں کورونا وائرس کے وار مسلسل جاری ہیں، اس وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر اقبال نوری 2 ہفتے قبل اس وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔سندھ بھر میں مجموعی طور پر کو رونا وائرس…

ترکی میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

ترکی میں تارکینِ وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ترک وزارتِ دفاع کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 45 تارکینِ وطن سوار تھے۔اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب تارکین وطن کی کشتی...ترکی کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے والوں کی تلاش…

بیلجیم کی آدھی آبادی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ

بیلجیم کی آدھی آبادی اب مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہے، یہ اعداد و شمار پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے اس حوالے سے ذمہ دار ادارے سائنسدانو کی جانب سے جاری کیے گئے۔سائنسدانوں کے مطابق اس وقت تک بیلجیم کی 50.3 % آبادی کی ویکسنیشن مکمل ہو چکی ہے۔اس کا…

میں انصاف چاہتا ہوں، والد نور مقدم

مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ میری بیٹی بہت پیاری اور نرم دل تھی، کل سے ہمارا خاندان بری طرح رو رہا ہے، میں سفیر رہا اور میں انصاف چاہتا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے وزیراعظم…

ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ کے چرچے

ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں ہے لیکن ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ کے چرچے ہیں۔کرکٹ کے متوالے، ٹوکیو اولمپکس کھیلنے آئے  کھلاڑی آسٹریلوی دستے کی رہائش گاہ کے بلاک میں کرکٹ کھیلنے لگے ہیں۔ٹوکیو اولمپکس میں شریک آسٹریلوی دستے  کے ارکان دل…

گوادر، سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

گوادر میں نئی کورونا پابندیوں کا نفاذ، کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ڈی سی گوادر کے مطابق گوادر کے سمندر میں ماہی گیروں کی ویکسینیشن کے بغیر مچھلی کے شکار پر بھی پابندی ہوگی، بغیر…

علی زیدی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی دوسری بار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔علی حیدر زیدی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں علی حیدر…

پشاور: معدے اور پیٹ درد کے مریضوں میں اضافہ

بلوچستان کے شہر پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر معدے اور پیٹ درد کی شکایت پر 7 ہزار سے زائد مریض اسپتال لائے گئے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیادہ گوشت کھانے سے متاثرہ 2 ہزار 500 مریض لائے گئے۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال میں پیٹ درد شکایت پر 4500 مریض…

سی ویو پر پھنسے جہاز میں لاکھوں لیٹر ڈیزل موجودگی کا انکشاف

کراچی کے ساحل، سی ویو پر پھنسے کارگو جہاز میں لاکھوں لیٹر ڈیزل موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔شپنگ ماہرین کے مطابق استنبول سفر کے لیے جہاز میں تقریباً 5 لاکھ لیٹر ڈیزل موجود ہونا چاہیے، تسمان اسپرٹ کی طرح جہاز سے تیل رسنے کا امکان نظرانداز…

شیخ رشید کی گُھڑ سواری کرتے ویڈیو وائرل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عید الاضحیٰ کے دوسرے روز گُھڑ سواری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شیخ رشید احمد کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں گُھڑ سواری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹریک سوٹ…

کشمیر الیکشن میں ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ہمارے حق میں ہونگے: سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر…

آزاد کشمیر کا ہر شہری ووٹ کی حفاظت کرے گا، مریم اورنگزیب

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام ڈسکہ کی دھند بننے دیں گے نہ ووٹ یا الیکشن عملہ اغوا کرنے دیں گے، آزاد کشمیر کا ہر شہری نہ صرف ووٹ دے گا، بلکہ ووٹ کی حفاظت بھی کرے گا۔آزاد جموں و کشمیر الیکشن سے متعلق…

خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما، خواجہ برادران، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاؤسنگ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے چوہدری پرویز الہٰی سے کہا کہ آپ نے…

آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ODI ٹاس کے بعد کووڈ کے سبب ملتوی

ویسٹ انڈیز کے کرکٹ اسکواڈ میں شامل ایک فرد کے کویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے باعث آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے کا کھیل شروع ہونے سے چند منٹ قبل ملتوی کرنا پڑا، کھلاڑی، میچ آفیشلز اور ٹیلی ویژن کا عملہ ہوٹل میں آئی…

وفاقی وزیر نے الیکشن کمیشن کی توہین کی: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کے حکم کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، انہوں نے الیکشن کمیشن کی توہین کی۔اسلام آباد سے جاری کیئے گئے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی…

وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورۂ چین سے متعلق ویڈیو پیغام

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چین کے 2 روزہ دورے پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ میری چین کے وزیرِخارجہ، اسٹیٹ قونصلر وانگ ای کے ساتھ ملاقات ہو…

کراچی: تیسرے روز بھی قربانی، کئی علاقوں میں آلائشیں موجود

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عید کے تیسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے، شہر میں مختلف مقامات سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہ اٹھائی جاسکیں۔بیشتر بڑی شاہراہیں صاف ہو گئی ہیں تاہم گلی محلوں میں آلائشوں سے تعفن اٹھ رہا…

آزاد کشمیر میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ نئے قانون کے تحت آر اوز…

نور اور عثمان مرزا کیس میں پولیس موثر کام کر رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں نور مقدم اور عثمان مرزا کیس میں ہماری پولیس موثرطریقے سے کام کر رہی ہے۔فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جرائم ہر معاشرے میں ہوتے ہیں، جتنے بھی جرائم ہوئے…

داسو واقعہ، چینی باشندوں کی میتیں ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں

داسو واقعے میں ہلاک ہوئے چینی باشندوں کی میتیں وطن روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچا دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق چین کے سفیر اسلام آباد ایئرپورٹ سے میتوں کو چین کے لیے رخصت کریں گے،میتوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے اڑھائی بجے چین…