بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ترکی میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

ترکی میں تارکینِ وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ترک وزارتِ دفاع کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 45 تارکینِ وطن سوار تھے۔

اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب تارکین وطن کی کشتی…

ترکی کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے میں بھی شامل ہیں جن کی عمر 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں

ترکی کی وزارتِ دفاع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کشتی ترک صوبے انطالیہ کے ساحل سے 260 کلو میٹر دور سمندر میں ڈوبی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.