جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چوتھا الرٹ جاری: ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 160 کلو میٹر دور

محکمۂ موسمیات نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیشِ نظر چوتھا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 6 گھنٹے میں یہ ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو…

پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، کرس وان ہولن

امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے کردار سے متعلق امریکی کانگریس میں پیش بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی سینیٹر کسی بھی معاملے پر بل پیش کرسکتا ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ یہ قانونی حیثیت…

سمندری طوفان تیزی سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان تیزی سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا، اگلے چند گھنٹوں میں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کے باعث محکمہ…

کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے اور دوسرا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف…

کمشنر کراچی کا آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان

موسمی صورتحال کے سبب کمشنر کراچی نے آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں تمام سرکاری دفاتر اور کاروبار بند رہیں گے۔سردار شاہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند…

کراچی میں رات بھر جاری بارش صبح رک گئی

بحیرہ عرب میں بننے والے ممکنہ طوفان کے باعث کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارش رات بھر جاری رہی اور صبح کے وقت رک گئی۔کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارش رات بھر وقفے وقفے سے جاری رہی، بارش اور تیز ہواؤں کے باعث موسم کی…

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی ہے، ایبٹ آباد میں ڈینگی وائرس کے باعث خاتون جاں بحق ہوگئی۔کے پی کے علاوہ پنجاب میں بھی ڈینگی پنجے گاڑنے لگا ہے، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 223 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، رپورٹ کے…

خضدار، تھانے کے سامنے موٹر سائیکل میں دھماکا

خضدار میں تھانے کے سامنے موٹر سائیکل میں دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خضدار میں سٹی پولیس تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب موٹر سائیکل میں زوردار دھماکا ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد…

ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے 12 گھنٹوں میں ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن اس وقت کراچی سے 200 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن 14 کلومیٹر فی گھنٹہ…

مرتضیٰ وہاب کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔مختلف علاقوں کے دورے کے دوران مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی عملے کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی۔ اس سے…

ویکسین نہ لگانے والوں پر آج سے پابندیاں لاگو

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں پر آج سے پابندیاں لاگو ہوں گی۔ویکسین نہ لگوانے والے افراد آج سے جہاز اور ریل پر سفر نہیں کر سکیں گے جبکہ شادی اور ولیمے پر بھی نہیں جا سکیں گے۔جن افراد نے کورونا سے بچاؤ کی…

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سردار شاہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری…

کراچی میں شدید بارش کے امکانات کم ہو گئے، ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں شدید بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں، ڈیپ ڈپریشن سندھ کے ساحلی علاقوں سے وقت کے ساتھ ساتھ دور ہو رہا ہے۔بحیرہ عرب میں بننے والے ممکنہ طوفان کے باعث کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے…

یو اے ای میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔پاکستانی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا تقریباً 1 لاکھ 62 ہزار روپے میں ملے گا۔رپورٹس کے مطابق ویزا سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری…

کابل کو چند درجن بائیکوں کی مدد سے فتح کیا گیا، امریکا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ جنرل مائیک ملی نے کہا ہے کہ کابل کو چند درجن موٹرسائیکلوں کی مدد سے کوئی گولی چلائے بغیر فتح کر لیا گیا۔امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایک سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ افغان فوج نے 11 روز میں ہتھیار ڈال…

لاہور میں صفائی کی صورتِ حال بہتر نہ ہوسکی

لاہور میں صفائی کی صورتِ حال بہتر نہ ہوسکی ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔سمن آباد ٹاؤن میں 5 دن سے کچرا نہیں اٹھایا گیا جس کے باعث علاقے میں گندگی اور بدبو کے ڈیرے ہیں۔ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ نئی صفائی…

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

ملک بھر میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔بھیجی گئی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5…

لاہور، لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔ورثا نے الزام لگایا ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی لیڈی ڈاکٹر کو قتل کر کے لاش پنکھے سے لٹکائی۔ڈاکٹر میاں بیوی نے پسند کی شادی کی تھی، کچھ ماہ قبل شوہر نے دوسری…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ تحریر کردہ اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر…

کراچی میں آج سے تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی اور قرب و جوار کے ساحلی علاقوں میں آج سے یکم اکتوبر تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ طوفانی بارشیں کراچی میں اربن فلڈنگ کاباعث بن سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹہ، حیدرآباد اور دادو…