hookup Wyoming hookup Blooming Grove st louis hookups reddit gay hookup places in gloucester county nj free amarillo hookups cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کمشنر کراچی کا آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان

موسمی صورتحال کے سبب کمشنر کراچی نے آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں تمام سرکاری دفاتر اور کاروبار بند رہیں گے۔

سردار شاہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند رہیں گے

اس سے پہلے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے صوبے بھر میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ سردار شاہ کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

واضح رہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں 2 اکتوبر تک وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.