عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی ہے، سعودی وزارت حج
سعودی عرب کی وزارت حج کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی گئی۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام میں نمازیوں کی روزانہ کی تعداد بھی 60 ہزار کردی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج نے مزید بتایا کہ تعداد بڑھانے کے ساتھ…