free nyc hookups hookup Illinois is there a real hookup app black gay hookup hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا

مختلف امور پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طرلب کرلیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) سیکریٹریٹ میں 11 اکتوبر کو 3 بجے ہوگا۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس سربراہی اجلاس کے لیے چار نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ 

اجلاس میں مہنگائی، انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام نومبر اور دسمبر کے شیڈول اور اسلام آباد کی طرف کاروان پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.