galaxy s10 stereo hookup free amarillo hookups hookup Wyoming best place for discreet hookups married hookup hotshot mature coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس کے ساتھ دو مزید ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر کام کی تجویز

ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان لڑاکا طیاروں اور آبدوزوں پر تعاون سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔

ترک صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ لڑاکا طیاروں، آبدوزوں سمیت مزید مشترکہ دفاعی صنعت کے اقدامات پر غور کررہے ہیں۔

اردوان نے روس سے ترکی واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے روس کے ساتھ دو مزید ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر کام کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ صدر پیوٹن نے خلائی راکٹ لانچ کرنے کیلئے پلیٹ فارم تیار کرنے کی تجویز دی ہے۔

صدر اردوان نے روسی دفاعی نظام ایس 400 کی خریداری کا ذکر نہیں کیا لیکن کہا کہ ترکی اس سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

صدر اردوان نے کہا کہ اگلے ماہ ان کی امریکی صدر جو بائیڈن سے متوقع ملاقات میں فوجی، سیاسی اور معاشی تعلقات پر بات ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.