hookup Longmeadow is there a real hookup app gina valentina melissa moore hookup hotshot edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی فوج نے آج 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی شخص کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فائرنگ کرکے شہید کیا، جبکہ مسجد اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا۔

مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا گیا۔

اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں پانچ فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.