پاکستان کا کالعدم TTP سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا، وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان طالبان کو غیر مسلح کرنے کیلئے مذاکرات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں افغان…