4 foot by 8 foot solar panel hookup dog screening hookup to laptop whisper hookup glasgow hookups hookup bbw com hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شوپیاں: بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے شوپیاں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مذکورہ نوجوان کو شہید کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، آج مزید 1 کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں گزشتہ ماہ (ستمبر میں) 14 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ستمبر میں بھارتی فوج نے 5 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جس میں کمی آنے کے بجائے دن بدن اضافہ ہی ہو رہا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس نے مزید بتایا ہے ک گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی بربریت سے 32 کشمیری شدید زخمی ہوئے۔

کشمیر میڈیا سروس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ستمبر میں بھارتی فوج نے 125 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.