hookup bbw com is there a real hookup app ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ تحریر کردہ اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کھلے دل سے توسیع دیں۔

ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز میں انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی اجازت دینے کے مجاز ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.