بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک لیڈی ڈاکٹر کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ورثا نے الزام لگایا ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی لیڈی ڈاکٹر کو قتل کر کے لاش پنکھے سے لٹکائی۔

ڈاکٹر میاں بیوی نے پسند کی شادی کی تھی، کچھ ماہ قبل شوہر نے دوسری شادی کرلی تھی۔

پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.