جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آئرلینڈ کا نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

آئرلینڈ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نمیبیا اور آئرلینڈ کا آخری گروپ میچ فائنل بن گیا ، مقابلے کی فاتح ٹیم سپر 12 راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوالے گی۔ٹی20ورلڈکپ کے ابتدائی راؤنڈ کے آخری 2 میچز کھیلے جائیں گے،…

پاک بھارت میچ سے قبل رمیز راجہ ٹیم سے خطاب کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے خصوصی خطاب کریں گے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ سے خصوصی خطاب کریں…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی لاڑکانہ اسٹیٹ کیلئے 1.36 بلین روپے کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 1 اعشاریہ 36 بلین روپے لاڑکانہ اسٹیٹ کی ترقی کے لیے منظور کیئے ہیں۔یہ بات وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سائٹ لاڑکانہ کو گیس مہیا کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس کے دوران…

ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گرنے سے روپے کی قدر مزید کم ہوگی۔سینیٹر میاں…

طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی، چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔روانگی کے موقع پر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ گرین پاکستان گرین مشرقِ وسطیٰ و…

کوالٹی علاج غریب اور متوسط طبقے کو میسر ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب پنجاب کا ہر خاندان بھی صحت کارڈ سےسالانہ 10لاکھ روپے استعمال کرسکے گا۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ اس گیم چینجر پروگرام سے اب کوالٹی علاج غریب اور متوسط طبقے کو میسر ہوگا،…

اب گھبرانے کا وقت آ چکا: حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، جبکہ پی ڈی ایم قوم کو کہتی ہے کہ اب گھبرانے کا وقت آ چکا ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان…

خواجہ آصف گورنر اسٹیٹ بینک پر برس پڑے

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف گورنر اسٹیٹ بینک پر برس پڑے اور کہا کہ یہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں انہوں نے ملک کا دیوالیہ کر دیا ہے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ قرضے بڑھے ہیں، رضا باقر نے سنگدلی دکھائی۔انہوں نے کہا کہ روپے کی…

ڈینگی کیسز میں اضافہ، قومی ادارۂ صحت کی ایڈوائزری جاری

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے حوالے سے قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) نے ایڈوائزری جاری کر دی۔قومی ادارۂ صحت کی جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ڈینگی مچھر پاکستان کے تقریباً تمام جغرافیائی علاقوں میں موجود…

اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، یہ دونوں لازم و ملزوم ہوگئے ہیں، شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے، عوام کو بتاؤ کہ کس کس کے رشتہ داروں کو کے ایم سی میں…

خورشید شاہ کی ضمانت، مختصر فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔ایک صفحے پر مشتمل مختصر فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا ہے۔اسلام…

راولپنڈی میں سڑکیں بلاک، ایمبولینسز پھنس گئیں

کالعدم تنظیم کے متوقع لانگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی میں مری روڈ پر جگہ جگہ کنٹینر کھڑے کرنے کے باعث متعدد ایمبولینسز پھنس گئیں، اسکول کے بچے بھی بستہ اٹھائے پیدل سفر پر مجبور ہیں۔مری روڈ پر جگہ جگہ کنٹینر کھڑے کرنے کے باعث بے نظیر اسپتال…

وزیرِ اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات ہو گی۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کو صوبے کے انتظامی اور…

ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کا معاملہ،تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس عمر عطا بندیال نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں سپریم کورٹ نے عصمت ذاکر کی خاتون ہونے کے ناطے درخواست ضمانت…

پنجاب میں آج بعد نمازِ جمعہ مظاہرے ہوں گے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد مہنگائی کے خلاف مظاہرے ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے بتایا کہ…

ڈیوڈ ولی نے ڈیو فیکٹر کا حل نکال لیا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے میچز میں سخت گرمی اور حبس کے باعث اوس پڑنے سے بال کی گرپ میں دشواری کا حل تلاش کرلیا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کے دوران ڈیو فیکٹر نے اہم کردار ادا کیا، یہی ڈیو فیکٹر ورلڈ کپ کے میچز پر اثر…

کراچی میں PDM کا احتجاج، ٹریفک پلان جاری

کراچی میں حکومت مخالف اپوزیشن تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت صدر ایمپریس مارکیٹ میں احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس کے جاری کردہ ٹریفک پلان کے مطابق ٹریفک کو پی پی چورنگی سے…

لاہور: فیکٹری میں بوائلر دھماکا، مقدمہ درج

لاہور میں ملتان روڈ پر واقع جوس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔لاہور کے تھانہ گلشنِ اقبال کی پولیس کے مطابق مقدمہ فیکٹری مالک مختار، منیجر شبیر حسین اور بوائلر انجینئر سمیت فیکٹری…

اسلام آباد: 1 اور ڈینگی مریض کا انتقال

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مچھر کے کاٹنے سے لاحق ہونے والے ڈینگی وائرس سے ایک اور شخص انتقال کر گیا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) زعیم ضیاء کے مطابق انتقال کرنے والا شخص جی سیون کا رہائشی تھا…

راولپنڈی میں کالعدم تنظیم کا متوقع لانگ مارچ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کالعدم تنظیم کے راولپنڈی میں متوقع لانگ مارچ کے پیش نظر  سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، متعدد راستے بند ہیں، میٹرو سروس بھی معطل ہے جبکہ اسلام آباد میں پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا ہے۔راولپنڈی میں انتظامیہ کے مطابق میٹرو…