gay byu hookups hookup Millerton hookup Parsippany NJ gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئرلینڈ کا نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

آئرلینڈ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نمیبیا اور آئرلینڈ کا آخری گروپ میچ فائنل بن گیا ، مقابلے کی فاتح ٹیم سپر 12 راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوالے گی۔

ٹی20ورلڈکپ کے ابتدائی راؤنڈ کے آخری 2 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ اے میں سے سری لنکا پہلے ہی 2 فتوحات کے ساتھ سپر 12 راؤنڈ میں سیٹ بک کراچکا ہے جبکہ نمیبیا اور آئرلینڈ کے درمیان دوسری خالی جگہ پر کرنے کیلئے سخت مقابلہ متوقع ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ہی ٹیموں کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست ہوئی جبکہ دونوں نے ہی نیدرلینڈز کو ہرایا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.