4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup hotshot mature what is the best gay hookup app hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں آج بعد نمازِ جمعہ مظاہرے ہوں گے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد مہنگائی کے خلاف مظاہرے ہوں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے بتایا کہ مہنگائی کے خلاف لاہور میں جین مندر چوک پر نمازِ جمعہ کے بعد احتجاج ہو گا۔

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کی کال دینی چاہیئے، عوام سے استدعا ہے کہ سڑکوں پر نکلیں۔

اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز، مزدوروں اور تاجروں سمیت تمام تنظیموں سے مظاہروں میں شرکت کی اپیل کی۔

رانا ثناء اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے تمام ونگز کو ان مظاہروں میں شرکت کی ہدایت بھی کی۔

صدر مسلم لیگ نون پنجاب نے کہا کہ عوام کو عمران نیازی کی حکومت سے نجات سے ہی مہنگائی سے نجات مل سکتی ہے۔

لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔

ان کا مزید کہنا ہےکہ یہ ظالم، کرپٹ اور نالائق حکومت جائے گی تو ہی عوام کو مہنگائی سے ریلیف ملے گا۔

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے اپیل کی کہ ظالم حکمرانوں کو گھر بھجوانے کے لیے عوام گھروں سے نکلیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.