جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36…

مہنگی بجلی سابق حکومتوں کے غلط معاہدوں کا نتیجہ ہے: اعجاز چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سابق حکومتوں کے غلط معاہدوں کا نتیجہ ہے۔یہ بات انہوں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں این اے 133 کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تحریک انصاف سینٹرل…

ملک میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی…

مالکان کی گرفتاریاں، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی مذمت

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سندھ زون کی جانب سے پنجاب میں شوگر ملز مالکان اور دیگر اعلیٰ انتظامی عہدے داروں کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔شوگر ملز کا کہنا ہے کہ موجودہ تشویش ناک صورتِ حال نے شوگر انڈسٹری کی بحران جیسی صورتِ حال کو بڑھا…

کائرہ کی پنجاب میں تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیش کش

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد اور اعلیٰ سطح پر پارٹی رابطے کرانے کی پیش کش کردی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب…

خاتون صحافی سے متعلق شہباز گِل کے رویئے پر پی ایف یو جے کا اظہارِ مذمت

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف شہباز گِل کی جانب سے دھمکی آمیز اور غلیظ زبان کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ شہباز گِل کا رویہ ان کی تربیت اور ذہنی صلاحیت کا عکاس ہے۔ وزیر اعظم شہباز گِل کے رویے کی…

ملکی وقار کی خاطر کھیلوں کے شعبے میں انقلاب وقت کی ضرورت ہے، سینیٹ کمیٹی

ملکی وقار کی خاطر کھیلوں کے شعبے میں انقلاب وقت کی ضرورت ہے۔ یہ بات سینیٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی ہم آہنگی کے نو منتخب کنوینر سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے کہی۔اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے پہلے اجلاس میں…

پارٹی میں کوئی کنفیوژن نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی کنفیوژن نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیونیو کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے…

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ رحمان آباد میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم طلال منیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ملزم طلال منیر نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو نوکری کا لالچ دینے کے بہانے راولپنڈی بلایا اور اس کے ساتھ مبینہ…

ہم اس وقت بہت خطرناک صورتحال میں ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ملکی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس وقت بہت خطرناک صورتحال میں ہیں، قرضہ ملا تو سخت شرائط ہیں، نہ ملا تو اس کے بھی اثرات ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی شکایات

رحمان اور نعمت بسل گیس فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں 80 ملین مکعب فٹ کی کمی ہوگئی، جس کی وجہ سے  کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی شکایات پیدا ہوگئیں۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق رحمان گیس فیلڈ سے مینٹی ننس کے بعد سپلائی جلد بحال…

ن لیگ نے مصنوعی طریقے سے ڈالر کو نیچے رکھا ہوا تھا، عندلیب عباس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عندلیب عباس کا کہنا ہے کہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مصنوعی طور پر ڈالر کو نیچے رکھا ہوا تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عندلیب عباس کا کہنا…

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ ہے یا نہیں مگر حکومت کو گھر ہم ہی بھیجیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ ہے یا نہیں مگر حکومت کو گھر پیپلز پارٹی ہی بھیجے گی۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ ای سی پی کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے، پہلے مرحلے میں انتخابات 19 دسمبر کو ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے…

بھارت، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 91 افراد ہلاک

بھارت میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ اور کیرالہ میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 91 ہوگئی ہے جبکہ متعدد…

ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری

ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پشاور، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔پشاور میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 438 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید 107 افراد بیمار ہوئے…

اقتدار ہمیں ملتا دیکھ کر عمران مارشل لا لگوانا چاہیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کو مسلم لیگ( ن) کی طرف آتا دیکھیں گے تو مارشل لاء لگوانے کی کوشش کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹر کھل گئے، 8322 ریکروٹس کی تربیت کا آغاز

کورونا وائرس کے باعث بند سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹرز کھول دیے گئے ہیں۔ان ٹریننگ سینٹرز میں سندھ پولیس کے 8322 ریکروٹس کی ٹریننگ شروع کردی گئی۔ جن میں سے اکثریت ماضی قریب میں پولیس میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی ہے۔ کراچی کے شاہد حیات…

معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر ردعمل

معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر کہنا ہے کہ عموماً دنیا بھر میں مرکزی بینک کی جانب سے ایسے بیانات جاری نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک کا کام ملک میں روپے کی قدر گرنے کی اصل وجوہات سامنے لانا ہے۔ خرم…