gay byu hookups gay hookup apps nz best hookup subredduts mature hookup app hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.