جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاک بھارت مقابلوں پر ایک نظر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج میچ اتوار کو کھیلا جائے گا، پوری دنیا کی نظریں اس میچ پر ہیں اور پاکستانی فینز پُرامید ہیں کہ اس بار نتیجہ ماضی کے اعداد و شمار اور تاریخ کے برعکس ہی…

جاپان میں گالفرز کے لیے’ہول ان ون‘ انشورنس پالیسی

گالف کے کسی پلیئر کے لیے ایک ہٹ میں ایک ہول کرنا بڑی کامیابی ہوسکتی ہے لیکن جاپان میں یہ لکی شارٹ بہت ہی مہنگی سلیبریشن کا سبب بن سکتی ہے، جس کے باعث اب انشورنس کرنے والوں نے ’ہول ان ون‘ انشورنس پالیسیاں بیچنا شروع کردی ہیں تاکہ اس قسم…

قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے چرچے یورپی ممالک میں بھی سن کر خوشی ہوئی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گراس روٹ لیول پر لاہور قلندرز کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے چرچے یورپی ممالک میں بھی سن کر خوشی ہوئی۔گورنر ہاؤس لاہور میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے گورنر پنجاب…

جام کمال ہی وزیراعلیٰ رہیں گے، شاہ زین بگٹی کا دعویٰ

وزیرِاعظم کے معاون خصوصی برائے مفاہمت و ہم آہنگی شاہ زین بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت برقرار رہے گی اور وزیراعلیٰ…

جمعے کو کراچی میں پی ڈی ایم مظاہرہ، متبادل ٹریفک پلان جاری

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کل بعد نماز جمعہ صدر ایمپریس مارکیٹ میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی، احتجاجی مظاہرے کے باعث متبادل راستوں کا تعین کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو پی پی چورنگی سے کوریڈور 3 جانے کی اجازت نہیں…

عمان کو 8 وکٹوں سے شکست، اسکاٹ لینڈ بھی سپر 12 میں پہنچ گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ نے اپنے تیسرے میچ میں بھی کامیابی حاصل کرکے اگلے راؤنڈ کے لیے جگہ بنالی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جانے والے اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

جوبائیڈن نے کملا ہیرس کو حیران کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کو ان کی سالگرہ کے موقع پر حیران کردیا۔جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس کو ان کی سالگرہ پر سرپرائز دیتے ہوئے انہیں پھولوں کا تحفہ دیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کملا ہیرس کے ساتھ ان کے…

عمان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے 10ویں اور اہم میچ میں عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 123 رنز کا ہدف دے دیا۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جانے والے اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمان کی…

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز: ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جویریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز 21 نومبر سے زمبابوے میں ہوں گے، ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز سے…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 46 نئے کیسز، تین اموات

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46 نئے کیسز  رپورٹ ہوئے۔ ریاض سے جاری سعودی عرب کی وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 48  ہزار 111 ہوگئی ہے اور  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے…

کیماڑی سے سہراب گوٹھ تک کراچی کے ہر علاقے پر خصوصی توجہ دی جائے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد میں جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیل سے آگاہ کیا۔بلاول…

وادی نیلم آزاد کشمیر میں جانوئی کے مقام پر کوسٹر کھائی میں جاگری

وادی نیلم آزاد کشمیر میں جانوئی کے مقام پر ایک مسافر کوچ کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق مسافر کوچ میں 20 سے زائد افراد سوار تھے۔ عینی شاہد کے مطابق نوجوان نے ڈرفٹنگ کے لیے ہینڈ بریک کھینچا تو…

ن لیگ پنجاب کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب نے کل صوبے میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں مندر چوک میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج ہوگا، مظفرگڑھ میں جامع مسجد شہروالی سے مہنگائی…

پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نہ ہم نے توڑا تھا نہ ہم جوڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، اتحاد اعتماد پر ہوتے ہیں…

اسکاٹ لینڈ کیخلاف اہم میچ میں عمان کی بیٹنگ جاری

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے 10ویں اور اہم میچ میں عمان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں مسقط میں جاری اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس میچ کی فاتح…

طورخم بارڈر کو کھول دیا گیا، کارآمد ویزا رکھنے والےافغان پاکستان جاسکتے ہیں، سفارتخانہ پاکستان

کابل میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے مطابق طورخم بارڈر عام افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان سفارتخانے کے مطابق پاکستان کا کارآمد ویزا رکھنے والےافغان باشندے پاکستان جا سکتے ہیں۔ ادھر طورخم بارڈر کھُلنے کی اطلاع پر افغان عوام نے بڑے…

جوش میں ہوش کھونےوالے نوجوانوں کےلیے سبق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو دوست زخمی ہوگئے۔عینی شاہد کے مطابق نوجوان نے ڈرفٹنگ کے لیے ہینڈ بریک کھینچا تو کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ اور درختوں میں جاگھسی۔ٹکڑوں میں بٹی کار…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 700 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 162 رہی۔ البتہ کاروبار کا اختتام 321 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 821 پر ہوا ہے۔…

آزاد کشمیر میں اسکول وین کھائی میں جاگری، دو طالب علم جاں بحق

راولا کوٹ آزاد کشمیر میں اسکول وین ٹرک سے ٹکراکر کھائی میں جاگری، حادثے میں دو طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔راولاکوٹ میں اسکول وین کوخوفناک حادثہ کھائی گلہ کے قریب پیش آیا۔اسکول وین میں 20 سے زائد بچے سوار تھے، وین پہلے ٹرک سے…

پاپوا نیوگنی کو شکست دیکر بنگلادیش اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا

بنگلادیشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے اہم میچ میں پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بنگلادیش نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پی این جی ٹیم 97 رنز پر آل…