hookup Middle Island casual encounter hookups emily willis hookup hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسکاٹ لینڈ کیخلاف اہم میچ میں عمان کی بیٹنگ جاری

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے 10ویں اور اہم میچ میں عمان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں مسقط میں جاری اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

خیال رہے کہ اس میچ کی فاتح ٹیم ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرجائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.