hookup Vincentown New Jersey coyote hookup cd hookups in cochise county hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز: ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جویریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز 21 نومبر سے زمبابوے میں ہوں گے، ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان آئے گی۔

قومی ویمن اسکواڈ میں جویریہ خان، ایمن انور، عالیہ ریاض، انعم امین، عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، ارم جاوید، کائنات امتیاز، ماہم طارق، منیبہ علی، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، سدرا امین اور سدرا نواز شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.