carolina sweets hookup hotshot office hookup 17 year old hookup hookup Colmar app for plane hookups burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وادی نیلم آزاد کشمیر میں جانوئی کے مقام پر کوسٹر کھائی میں جاگری

وادی نیلم آزاد کشمیر میں جانوئی کے مقام پر ایک مسافر کوچ کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مسافر کوچ میں 20 سے زائد افراد سوار تھے۔

عینی شاہد کے مطابق نوجوان نے ڈرفٹنگ کے لیے ہینڈ بریک کھینچا تو کار بے قابو ہوکر فٹ پاٹھ اور درختوں میں جاگھسی۔

اس سے قبل راولا کوٹ آزاد کشمیر میں بھی ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، جہاں اسکول وین ٹرک سے ٹکراکر کھائی میں جاگری، حادثے میں دو طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔

راولاکوٹ میں اسکول وین کوخوفناک حادثہ کھائی گلہ کے قریب پیش آیا۔

اسکول وین میں 20 سے زائد بچے سوار تھے، وین پہلے ٹرک سے ٹکرائی جس کے بعد کھائی میں جاگری۔

حادثہ میں دو طلبا جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.