جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ن لیگ پنجاب کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب نے کل صوبے میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں مندر چوک میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج ہوگا، مظفرگڑھ میں جامع مسجد شہروالی سے مہنگائی…

پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نہ ہم نے توڑا تھا نہ ہم جوڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، اتحاد اعتماد پر ہوتے ہیں…

اسکاٹ لینڈ کیخلاف اہم میچ میں عمان کی بیٹنگ جاری

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے 10ویں اور اہم میچ میں عمان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں مسقط میں جاری اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس میچ کی فاتح…

طورخم بارڈر کو کھول دیا گیا، کارآمد ویزا رکھنے والےافغان پاکستان جاسکتے ہیں، سفارتخانہ پاکستان

کابل میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے مطابق طورخم بارڈر عام افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان سفارتخانے کے مطابق پاکستان کا کارآمد ویزا رکھنے والےافغان باشندے پاکستان جا سکتے ہیں۔ ادھر طورخم بارڈر کھُلنے کی اطلاع پر افغان عوام نے بڑے…

جوش میں ہوش کھونےوالے نوجوانوں کےلیے سبق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو دوست زخمی ہوگئے۔عینی شاہد کے مطابق نوجوان نے ڈرفٹنگ کے لیے ہینڈ بریک کھینچا تو کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ اور درختوں میں جاگھسی۔ٹکڑوں میں بٹی کار…

بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دے دیا۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر…

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی محمد احسن انتو پر بھارتی تشدد کی مذمت

چیئرمین کشمیر کونسل یورپین یونین (ای یو) علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے علمبردار محمد احسن انتو پر بھارتی تشدد کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر کے چیئرمین محد احسن انتو کو…

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے  34 ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے گھر پناہ لے لی، گزشتہ روز مبینہ طور پر چار ارکان لاپتا ہوئے تھے۔ظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور…

یورپین رہنماؤں کا ماسکو سے روسی اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہ

یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی اور یورپین خارجہ امور کے سربراہ اور نائب صدر جوزپ بوریل نے روس سے اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔دونوں رہنماؤں نے یہ مطالبہ مقید لیڈر کو یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے انسانی حقوق اور…

تبدیلی کے دعویداروں کے ساتھ متحدہ بھی مہنگائی کی ذمہ دار ہے، فاروق ستار

سینئیر سیاسی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پچھلے سارے ریکارڈز تبدیلی کے دعویداروں نے توڑ دیے۔ غربت عروج پرہے، عوام کو دیوار سے لگایا نہیں گیا، دیوارمیں زندہ چنوادیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار…

پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کوئی نہ کسی رکن کو زبردستی اسمبلی لاسکتا ہے اور نہ ہی آنے سے روک سکتا ہے، پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ تحریک عدم…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 174 روپے سے 4 پیسے دوری پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے سے 4 پیسے کی دوری پر بند ہوا ہے، ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے ہے۔ کاروباری دن میں ڈالر کی قدر 49 پیسے بڑھی ہے۔ سندھ…

عمران فاروق قتل کیس: مجرموں نے بانی ایم کیوایم کے کہنے پر قتل کیا، ڈپٹی اٹارنی جنرل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ امتیاز  نے عدالت کو بتایا کہ جےآئی ٹی رپورٹ نے تینوں درخواست گزاروں کو ملزم قراردیا، تینوں مجرموں نے بانی ایم کیوایم کے کہنے پر قتل…

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

گوجرہ میں موٹروے پر کار میں زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے سول جج مجسٹریٹ عابد اسلام کی عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔گوجرہ میں موٹر وے پر کار میں مبینہ زیادتی کے ملزمان کو 6 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے…

دو دن میں ایک تولہ سونا 4500 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اصافہ ہوا ہے، آج ایک تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے بڑھی ہے، گزشتہ روز فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک…

گورنر اسٹیٹ بینک کا بیان، کراچی چیمبرز آف کامرس کا اظہارِ تشویش

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد ادریس نے گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر تشویش ہے، غلط پالیسی کو صحیح ثابت کرنے سے گریز کیا جائے۔صدر کراچی…

مظاہروں کا دورانیہ دو ہفتوں کا ہے جو بڑھایا بھی جاسکتا ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ حکومت مخالف مظاہروں کا دورانیہ دو ہفتوں کا ہے جو وقت کے ساتھ بڑھایا جاسکتا ہے، پی ڈی ایم کی قیادت اور ممبران پارلیمنٹ مظاہروں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں گے۔پی ڈی…

خورشید شاہ کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی و سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خورشید شاہ کی رہائی پر پارٹی قیادت اور جیالوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب سول ایوی ایشن کی قبضہ کی گئی 4 ایکڑ زمین واگزار

کراچی میں ایئرپورٹ سے متصل سول ایوی ایشن کی چار ایکڑ زمین سے لینڈ مافیا کا قبضہ چھڑوالیا گیا، بھاری مشینری سے چار دیواری گرادی گئی۔سول ایوی ایشن کی قبضہ کی گئی 4 ایکڑ زمین واگزار کرالی گئی، سی اے اے نے قبضہ کی گئی زمین پر بھاری مشینری سے…

بادشاہی مسجد سے نعلین پاک کی چوری، سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔سپریم کورٹ میں بادشاہی مسجد سے نعلین پاک کی چوری پر ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، سماعت میں جے آئی ٹی نے نعلین پاک کی چوری پر پیشرفت رپورٹ جمع…