app for plane hookups cd hookups in cochise county free hookup sites usa hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے  34 ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے گھر پناہ لے لی، گزشتہ روز مبینہ طور پر چار ارکان لاپتا ہوئے تھے۔

ظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

 رہنما بی اے پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہمارے 4 ارکان کو لاپتا کیا گیا تھا۔

ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ آئی جی بلوچستان کی ذمے داری ہے کہ لاپتا ایم پی ایز کو بازیاب کروایا جائے، آئی جی بلوچستان جام کمال کے دباؤ میں آنے کے بجائے ہمیں سیکیورٹی دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.