the hookup game download hookup Longmeadow dknight magicbox ii bluetooth hookup free hookup sites usa hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 174 روپے سے 4 پیسے دوری پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے سے 4 پیسے کی دوری پر بند ہوا ہے، ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے ہے۔ کاروباری دن میں ڈالر کی قدر 49 پیسے بڑھی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہو کر 174 روپے 20 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.