سعودی عرب: ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے، رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل پھر جیت لیا
سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں امریکی ریسلر رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا۔ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے رائل جوئل کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت…