جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چین میں کورونا کی نئی لہر کے بعد مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ

چین کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا سامنا ہے، جس کے بعد بیجنگ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔متاثرہ حصوں میں اسکول اور سیاحتی مقام بند کردیے گئے جبکہ پروازیں، ٹرینیں اور بس سروس معطل کردی گئی…

آئندہ ای سی ایل اور بلیک لسٹ میں شامل افراد کا پاسپورٹ نہیں بنے گا، ڈائریکٹر پاسپورٹ

کراچی.....ثاقب صغیر/اسٹاف رپورٹر......ای سی ایل اور بی ایل میں شامل افراد کا پاسپورٹ اب نہیں بنے گا، شہری اب نیشنل بینک کے علاوہ کسی بھی بینک میں پاسپورٹ کا چالان جمع کروا سکیں گے۔ سندھ کے 13 شہروں میں پاسپورٹ دفاتر کے لیے زمین حاصل کرلی…

جاپانی سفیر کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر کونینوری متسودا نے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت  مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون، مجموعی علاقائی صورتِ حال اور افغانستان میں امن و استحکام پر…

اراکین کو غائب کئے جانے سے متعلق الزام کو مسترد کرتا ہوں، ترجمان حکومت بلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ 4 اراکین کو غائب کئے جانے سے متعلق الزام کو یکسر مسترد کرتا ہوں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ  بد قسمتی سے ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بے…

لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے

لاہور میں کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ترجمان پولیس رانا عارف کے مطابق لاہور کے علاقے ضلع کچہری کے پاس کالعدم تنظیم کی ریلی میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس…

چار اراکین کو اغواء کرکے حبس بےجا میں رکھا گیا، ملک سکندر

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے 34 اراکین کی حمایت حاصل ہے، چار اراکین کو اغواء کرکے حبس بےجا میں رکھا گیا ہے، دیگر اراکین اسمبلی کو ہراساں کیا جارہا ہے۔کوئٹہ میں بلوچستان حکومت کے ناراض…

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا مقامی صنعت کو ریلیف دینے کا اعلان

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے افراط زر کے باعث مقامی صنعت کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مقامی صنعت کو ریلیف دینے سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو 50 ملین روپے…

سندھ میں کورونا کے 197 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9270 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال…

بلوچستان: وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا طریقہ کار سامنے آگیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق اسمبلی ایجنڈا سامنے آگیا۔بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کردیا ہے۔صوبائی اسمبلی سے جاری اعلامیے کے مطابق جام…

سری لنکا کیخلاف نیدرلینڈز کی ٹیم 44 رنز پر ڈھیر

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 10 اوورز میں 44 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کے خلاف نیدرلینڈز ٹی20 میچز میں دوسری بار انتہائی کم اسکور پرڈھیر ہوئی ہے۔نیدرلینڈز کے کولن اکریمن کے سوا کوئی کھلاڑی دہرا…

3 سال میں ڈالر 50 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تین سال میں ڈالر 50 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا، عمران خان کہتا تھا ڈالر اوپر جاتا ہے تو سمجھو حکمراں چور ہے، اب آپ بتائیں کون چور اور کون ڈاکو ہے؟مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے علاقے…

نواز شریف کے ساتھ رابطے تیز ہوگئے ہیں، میاں جاوید لطیف

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ رابطے تیز ہوگئے ہیں۔شیخوپورہ میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی ریلی سے خطاب میں میاں جاوید لطیف نے کوئی بھی نام لیے بغیر انکشاف کیا کہ…

اپوزیشن بتائے وہ کون سی دودھ اور شہد کی نہریں چھوڑ کر گئی تھی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طعنہ دینے والی اپوزیشن بتائے وہ کون سی دودھ اور شہد کی نہریں چھوڑ کر گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پوری دنیا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں سے متاثر ہوئی…

ملک بھر میں پی ڈی ایم کے تحت احتجاجی مظاہرے

ملک میں مہنگائی پر حکومت کے خلاف اپوزیشن سڑکوں پر نکل آئی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام سمیت حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں مظاہرے ہوئے، پیپلز پارٹی کے جیالوں نے سندھ میں اور جماعت اسلامی…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع ہوگیا ہے، پولیس نے کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیے ہیں۔راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات اور اندرون شہر کے بیشتر راستے بند کردیے گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ…

سعودی عرب: ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے، رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل پھر جیت لیا

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں امریکی ریسلر رومن رینز نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا۔ریسلنگ کے بین الاقوامی مقابلے رائل جوئل کے نام سے سعودی عرب کے  دارالحکومت…

یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے، سارو گنگولی

بھارت کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بہت مرتبہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز…

سری لنکا کا نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں فتح یا شکست سے سری لنکا کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو پہلے ہی سپر 12 کا حصہ بن چکی…

سردار عبدالرحمان کھیتران کا وزیراعلیٰ جام کمال پر ارکان کو خریدنے کا الزام

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)  کے ناراض رکن سردار عبدالرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ جام کمال پر ارکان کو خریدنے کا الزام عائد کردیا۔سردار کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں 20 کروڑ روپے اور وزارت کی پیشکش کی گئی۔بی اے پی کے ناراض رکن نے کہا کہ…

جہلم: نجی اسکول کی دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق، 4 ٹیچرز سمیت 16 افراد زخمی

جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق جبکہ ٹیچرز سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم میں نجی اسکول میں تقریب کے لئے ریہرسل جاری تھی، اس دوران دیوار اسٹیج پر گرگئی۔ دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق جبکہ 4 اسکول…