gay clubs for hookups edelman hookup knoxville hookups coyote hookup best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اراکین کو غائب کئے جانے سے متعلق الزام کو مسترد کرتا ہوں، ترجمان حکومت بلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ 4 اراکین کو غائب کئے جانے سے متعلق الزام کو یکسر مسترد کرتا ہوں۔

 کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ  بد قسمتی سے ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیاجا رہا ہے۔

سردار کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں بیس کروڑ روپے اور وزارت کی پیش کش کی گئی۔

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے دن لالہ بلوچ ایوان میں پہنچ گئے تھے، رشید بلوچ نے تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کےحوالے سے ووٹ بھی دیا تھا۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ ناراض اور اپوزیشن اراکین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.