curvy hookup dog screening hookup to laptop hookup Roosevelt New Jersey hookup Mansfield Center denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی بنادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔

 عثمان بزدار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.