جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور ہائیکورٹ کی اسموگ زدہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے ماحولیاتی کمیشن نے اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کی سفارش کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے ماحولیاتی کمیشن کی سفارشات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 400 سے زائد پرٹیکیولیٹ میٹرز آلودگی…

شاہ محمود قریشی سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل کردیا گیا، نئے تفتیشی افسر نے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام اویس اور دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز توسیع کی درخواست کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت…

علی رضا سید کی جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی سویلین لبریٹیز، جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ جارج فرنانڈو لوپیز اگویلار سے برسلز میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کے عہدیدار کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویڈ نے فائنل کی رات کس پریشانی میں گزاری؟

ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس کانفرنس کی جس…

شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

سابق عالمی ہاکی چیمپئن اولمپین شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے۔شہباز جونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ میں خدمات انجام دیں گے۔ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ15 تا 20 فروری 2022 ء امریکا میں…

نکاح کے بعد ملالہ کی شوہر کیساتھ پہلی تصویر

حال ہی میں نکاح کے رشتے میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی شوہر کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی کی اپنے شوہر عصر ملک کے ہمراہ نئی تصاویر منظرِ عام پر آئیں ہیں۔A post…

کرتارپور راہداری ایک بار پھر کھول دی گئی

کرتارپور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مارچ 2020 میں کرتارپور راہداری بند کردی گئی تھی۔بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں اہم بھارتی شخصیات بھی پاکستان آئیں گی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق…

حیدر پورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید 2 شہریوں کے اہلخانہ کا احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے حیدر پورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید دو شہریوں کے اہل خانہ نےاحتجاجی مظاہرہ کیا، حیدر پورہ میں شہید ہونے والے تاجر الطاف بھٹ کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے اپنے…

سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، چاند کو جزوی گرہن لگے گا جبکہ نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔رپورٹس کے مطابق ایشیا اور یورپ کے بیشتر ممالک، شمالی اور مغربی افریقہ، شمالی اور جنوبی امریکا اور آسٹریلیا میں چاند گرہن دیکھا…

نوجوت سدھو 20 نومبر کو پاکستان آئیں گے: بھارتی میڈیا

بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور میں بابا گرونانک کی سالگرہ کی تقاریب میں شرکت کے لیے 20 نومبر کو پاکستان آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کے میڈیا ایڈوائزر نے کہا ہے کہ پنجاب کانگریس کے صدر…

کل 600سالہ تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، کل چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا،  یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ میں لگنے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میتھیو ویڈ کو فائنل میں کس بات کا ڈر تھا؟

ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس کانفرنس کی جس…

کل حکومت بری طرح ناکام ہوئی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل حکومت کامیاب نہیں ہوئی بلکہ بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ یہ بات رہنما مسلم لیگ نون رانا ثناء اللّٰہ نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہی۔رانا ثناء اللّٰہ…

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کو بھی پاکستان میں ’سیکیورٹی‘ کا مسئلہ درپیش

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے کے بعد بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا اہم بیان سامنے آگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے 2031 تک کے عالمی مقابلوں کے میزبان…

محمد رضوان خصوصی تکیہ کیوں استعمال کرتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے سلسلے میں ہونے والے میچز کے دوران جہاں محمد رضوان نے کروڑوں دلوں میں گھر کیا وہیں اُن کے تکیے نے بھی بھرپور توجہ حاصل…

پاکستان، مزید 10 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

کراچی: دستک پر باہر آنے والی لڑکی قتل

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کے دروازے پر دستک دی اور لڑکی کے باہر آنے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر…

بنگلادیش کیخلاف سیریز: بابر اعظم کی نئی تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش کے خلاف سیریز سے قبل اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ اُنہوں نے  بنگلادیش کے خلاف سیریز سے قبل ہونے والے…

امریکی کانگریس پر حملہ، ٹرمپ کے حامی کو 41 ماہ قید کی سزا

امریکا میں کیپیٹل ہل پر حملے میں شامل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جیکب چانسلی کو عدالت نے 41 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق قدیم قبائلی کے روپ میں جیکب چانسلی کیپیٹل ہل کی عمارت میں زبردستی داخل ہونے والوں میں شامل تھا۔نیزہ…