جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ آج چھٹی پر، سماعتیں منسوخ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ آج ایک روزہ چھٹی پر چلے گئے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ 5 فیصد وکلاء کی کارروائی قرار دے دیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ کے آج چھٹی کرنے…

ورلڈ کپ میں شکست، کپل دیو نے کوہلی کے نمبر کاٹ لیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ وننگ کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی کپتانی اور روی شاستری کی کوچنگ میں بھارتی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، میں انہیں 100 میں سے 90 فیصد نمبر دوں گا ور آئی سی سی ٹرافی نہ جیتنے پر 10 فیصد نمبر کاٹ…

17 نومبر تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 17 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جب پارلیمنٹ نے 51 قانون 1 گھنٹے میں پاس کیئے۔کوئٹہ میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…

باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دیدی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دے دی۔باکسر عامر خان نے گزشتہ روز اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی۔عامر خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی اور…

وزیراعظم سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الواداعی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے نیک…

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں…

کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط بیانی کی گئی: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط بیانی کی گئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ  کچھ ناسمجھ، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ بول کر حاوی ہوجائیں گے، کہتے ہیں کہ سندھ…

جمشید چیمہ کی درخواست مسترد، ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے 19…

آسٹریلیا: مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی

آسٹریلیا میں ایک نامعلوم شخص نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے لیے تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی جس سے مجسمے کو شدید نقصان پہنچا تاحال ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

رحیم یار خان، باجوڑ میں حادثات، کئی افراد زخمی

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان اور صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مسافر بس الٹ گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پنجاب کے ضلع…

مشیر تجارت نے درآمدات میں اضافے کی بڑی وجوہات بتا دیں

مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کا کہنا ہے کہ بڑھتی درآمدات پر قابو پانا اتنا آسان نہیں ہے ، انہوں نے درآمدات میں اضافے کی 3 بڑی وجوہات بتا دیں۔عبدالرازق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جی ایس پی پلس کے معاملے پر میں پر اعتماد ہوں…

بھارت میں کھیلنے کا کھلاڑیوں پر یقینی طور پر دباؤ ہو گا، آصف باجوہ

بھارت میں ہونے والے جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن ، کوچز اور کھلاڑی بغیر دباؤ کے کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔جو نئیر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں ، پاکستان ٹیم کو بھارت کے ویزے اور…

کھیرا کھانا کس وقت پریشان کُن ثابت ہو سکتا ہے؟

ہر موسم میں با آسانی دستیاب سلاد میں شمار کی جانے والا کھیرا صحت پر بے شمار فوائد سمیت ڈیہائیڈریشن سے بھی بچاتا ہے، کھیرے کے باقاعدہ استعمال کے نتیجے میں صحت پر متعدد حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق کھیرے میں…

سابق وفاقی وزیر سید پرویز علی شاہ جیلانی انتقال کر گئے

سندھ کے شہر خیرپور میں سابق وفاقی وزیر سید پرویز علی شاہ جیلانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق انتقال کے وقت سید پرویز علی شاہ جیلانی کی عمر 73 برس تھی۔ سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر فیصل آبادمیں…

کراچی، بزرگ رہائشی نے 1ہاتھ سے 18سیب توڑ کر ورلڈریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کی تاریخ میں 70 سالہ لوہار نسیم الدین نے ایک ہاتھ سے 18 سیب توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ انہوں نے ایک ہاتھ کی مٹھی سے  سیب توڑنے کے مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دی دیتے ہوئے 13 کے مقابلے میں 18 سیب توڑ ڈالے۔ 70 سال کی عمر میں گنیز…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل کردیا گیا، نئے تفتیشی افسر نے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام اویس اور دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز توسیع کی درخواست کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت…

علی رضا سید کی جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی سویلین لبریٹیز، جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے سربراہ جارج فرنانڈو لوپیز اگویلار سے برسلز میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کے عہدیدار کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویڈ نے فائنل کی رات کس پریشانی میں گزاری؟

ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس کانفرنس کی جس…

گوجرانوالہ: طالبہ کا قتل، مقدمہ محلے دار کیخلاف درج

گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں فائرنگ سے طالبہ کو قتل کر دیا گیا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں محلے دار اور اس کے 2 بیٹوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کے دروازے پر دستک دی اور لڑکی کے…

بنگلا دیش کو ہوم سیریز میں آسان نہیں لیا جا سکتا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز میں انہیں آسان نہیں لیا جا سکتا، سینئر کھلاڑیوں کے نہ ہونے کے باوجود ٹیم میں جو کھلاڑی شامل ہیں انہیں بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا تجربہ ہے اس لیے ہم سیریز میں…