جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیئرمین نادرا حکومت کی اگلی انتخابی مہم کے لیے نادرا کا ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ووٹرز لسٹ الیکشن کمیشن کے پاس آئینِ پاکستان نے دی ہے، اس فہرست کو نادرا منتقل نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین نادرا موجودہ حکومت کی اگلی انتخابی مہم کیلئے نادرا کا ڈیٹا استعمال کر رہے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 91 پیسے کا اضافہ

مسلسل کئی روز کمی کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رہا، تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔…

آج سندھ میں کورونا کے 206 نئے کیسز، دو مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13127نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال کرگئے، جس کے…

کل حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی، ثمر ہارون بلور

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ کل حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل کو منظور کرنے کے لیے 222…

ہریانہ؛ مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کیلئے سکھوں کا گوردوارہ کھولنے کا اعلان

بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔انتہا پسند ہندوؤں کا پردہ چاک کرنے…

اجازت ملے یا نہ ملے نوشہرہ، پشاور میں جلسے کریں، بلاول کی پارٹی قیادت کو ہدایت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ حکومت کی طرف سے اجازت ملے یا نہ ملے، نوشہرہ اور پشاور میں جلسے کریں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی سے اسلام آباد میں پی پی پی خیبر پختونخوا…

پارلیمنٹ میں کل کا دن مارشل لاء سے بدترین دن تھا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کل کا دن مارشل لاء سے بدترین دن تھا، کل پارلیمنٹ میں دھاندلی زدہ مصنوعی اکثریت سے جمہوریت کو پیروں تلے روندا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے…

ناظم جوکھیو کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

کراچی میں پرندوں کا شکار کرنے کے خلاف ویڈیو بنانے کے جرم میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی اور مدعی مقدمہ افضل جوکھیو …

بنگلادیش کیخلاف T20 سیریز، شاداب نے نئی ٹرکس تیار کرلیں

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے حریف بیٹرز کو قابو کرنے کے لیے اسپنر شاداب خان نے نئی ٹرکس تیار کرلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے ٹریننگ میں کچھ نئی ٹرکس بنائی ہیں اور…

ملک میں ایک تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد آج ایک تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ…

جرمنی میں کورونا کیسز میں اضافہ، بالغ شہریوں کیلئے ویکسین بوسٹر شاٹ کی سفارش

جرمنی میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے پر ویکسین ایڈوائزری کمیٹی نے 18سال سے زائد عمر کے تمام افراد کیلئے کورونا ویکسین بوسٹر شاٹ کی سفارش کردی۔کمیٹی کےمطابق کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ آخری کورونا ویکسین خوراک کے 6 ماہ بعد لگایا جائے۔ اس…

کشمیریوں کی شہادت، حریت فورم کی کل مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال

حریت فورم نے حیدر پورہ میں 4 کشمیریوں کی شہادت کے واقعے پر مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی کال دے دی۔حریت فورم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں کل حیدر پورہ میں شہید کشمیریوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے۔حریت فورم کا…

17 نومبر تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 17 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جب پارلیمنٹ نے 51 قانون 1 گھنٹے میں پاس کیئے۔کوئٹہ میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…

باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دیدی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دے دی۔باکسر عامر خان نے گزشتہ روز اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی۔عامر خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی اور…

پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے اینڈرائیڈ ایپ متعارف کرا دی

پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے محفوظ شہری ہوا بازی سے متعلق اینڈرائیڈ ایپ متعارف کرا دی جو اب پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ایپ کا مقصد عوام اور ایویشن سے وابستہ دیگر اسٹیک ہولڈرز کو رضاکارانہ طور پر کسی بھی واقعہ، مسئلہ یا بے قاعدگی کو بلاواسطہ…

اسپیکر اسد قیصر نے قادرمندوخیل کی اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رکن قادر مندوخیل کے اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق قادرمندو خیل پر ایک دن کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے.ذرائع…

زرداری کی درخواستِ بریت، نیب تحریری جواب پیش نہ کر سکا

احتساب عدالت اسلام آباد میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست پر تحریری جواب پیش نہ کر سکا۔اسلام آبادکی احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کیس میں سابق صدر اور…

میتھیو ہیڈن کا گرین شرٹس کیلئے اُردو زبان میں پیغام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے پاکستانی کرکٹرز کے لیے اُردو زبان میں پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر میتھیو ہیڈن نے…

اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، مئی اور جون میں امتحان ہونگے، جبکہ اے اور او لیول کے بھی مقررہ وقت پر امتحان ہونگے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ میرا…

ریچھ نے شادی کی تقریب میں تباہی مچادی

ریچھ نے ایک شادی کی تقریب میں تباہی مچادی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میکسیکو میں شادی کی ایک پرُ وقار تقریب جاری تھی اور شرکاء کھانے میں ‏مصروف تھے کہ اچانک ریچھ کی دبنگ انٹری ہوئی۔ریچھ نے…