حکومت تعاون کیلئے تیار ہے، انتخاب کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ساتھ حکومت اور وزارتِ سائنس تعاون کرنے کے لیے تیار ہے، اب ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے کہ وہ کس کا انتخاب کرتا ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…