کراچی، چند گھنٹوں میں آگ لگنے کے 3 واقعات
کراچی میں چند گھنٹے کے اندر آگ لگنے کے تین واقعات رونما ہوئے۔جوڑیا بازار میں عمارت کے گراؤنڈ فلور پر گودام میں آگ لگی جس پر فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ…