پاکستان کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے مدمقابل ہوگا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔علاوہ ازیں کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو…